معزز صارف
نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ کچھ ناگزیر حالات کی وجہ سے ہم اپنا کاروبار بند کر رہے ہیں۔ ہمارا موجودہ سٹاک کم ترین قیمت پر فروخت کے لئے دستیاب ہے۔ جو حضرات تھوک میں یہ کپڑا خریدنا چاہیں وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔